ایک سنڈاس کس طرح تعمیر کر سکتے ہیں؟
½ میٹروسیع گڑھا کھودیں، 1 ½ میٹر طویل اور 3 میٹر گہرا.گڑھے کو ڈھک دیں، 30x 20 کا سرہ کھلا چھوڑ دیں-
چار دیوار اورچھت تعمیر کریں-
لیٹرین گھروں ، کنوؤں ، چشموں ، دریاؤں ، یا نہروں سے کم ازکم ۲۰ میٹر کے فاصلہ پر ھونا بہتر ھے-
سنڈاس استعمال کرنے کے بعد. بو کم کرنے کے لیے اس میں چونا یا راکھ پھینک دیں-
- اور جانیے
- متعلقہ معلومات: صفائی
- متعلقہ معلومات: صحت