کیسے مجھے ٹھیک سے کھانا پکانا چاہیے؟
کھانے کو اچھي طرح پکانے سے اس میں موجود جراثیم ختم ھو جاتے ھيں۔ ھر قسم کا گوشت، مچھلی يا مرغ وغيرہ کو اچھی طرح پکانا چاہيے۔ کوئ چيز کچی يا خام حا لت ميں نہ رہے۔
- اگر کھانا ٹھنڈا ہو جاۓ تو پھر اس ميں تيزی سے جراثيم پيدا ھونا شروع ھو جاتے ھيں۔ اگر پکائی کے دو گھنٹوں کے اندراندرکھانا نا کھايا جاۓ توپھر اسے مکمل گرم کر کے استعمال کريں، اتنا گرم کريں کہ مائع چیزیں ابلنے لگيں اور ٹھوس چيزوں مثلا چاولوں وغيرہ ميں سے بھاپ نکلنے لگے۔
- کچھ لوگ (گروہ) خام گوشت يا مچھلی کوپکانے کے لۓ روايتی طريقے استعمال کرتے ہيں، جس سے يہ کھانے کے قابل ھو جاتے ہے۔