صحت خاندان کام

جراثیم کیسے پھیلتے ہیں؟

ہت سی بیماریوں کے جراثیم انسانوں میں ایک دوسرے سے منتقل ہوتے ہیں.عام طور پر جراثیم مندرجہ ذیل طریقوں سے پھیلتے ہیں
.١. بیمار کو چھونے سے
٢.بیمار کے کھانسنے ، چھینکنے اور تھوکنے سے بھی جراثیم ہوا میں پھیل کر دوسروں کو بیمار کر سکتے ہیں.
٣.کپڑوں ، چادراور بستر سے .
٤جانوروں یا کیڑے کے کاٹنے سے .
٥.زہریلا یا خراب کھانا کھانے سے .