صحت خاندان کام

مجھے دھونے کی جگھوں ، گڑھوں ، پہیوں اورکھلے برتنوں میں کھڑے پانی کو کیوں نتھار لینا چاہیے؟


ملیریا اور ڈینگی بخار مچھروں سے پھیلتے ھیں، جو کہ نا بہنے والے پانی میں پلتے ہیں ۔ اگر ممکن ہو تو، سوتے ہوےء مچھردانیاں استعمال کریں ۔