صحت خاندان کام

محلے میں صفائ ستھرأئ بیماریوں کی روک تھام کیسے کرسکتی ھے؟

صحت کے بہت سے عام مسائل کمیونٹی میں ھی بھترین طریقے سے حل ھو سکتے ھیں, جب کمیونٹی مل کرصحت و صفائی کے طریقے کو بھتربنأنے کیلیے کام کرے, إس طرح سب کوفأئدھ ھوگأ- جیسے کہ؛
١. پینے اور کھانا پکانے کے لئے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنأیا جاے -
٢. کچرأ پھینکنے کا ایک محفوظ طریقہ اپنایں-
٣. کپڑے دھونے کی جگہ ، کھلے گڑھوں ، ٹائروں میں کھڑا ھوا پانی بہا دیا جاے-
٤. کمیونٹی مل کرمناسب طریقے کے بیت الخلاء بناے -