میں اپنی آنکھوں کی حفاظت کیسےکر سکتی ہوں؟
ایک گندا چہرہ مکھیوں اوربیماریاں پھیلانے والے جراثیم کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے جو ایک شخص سے دوسرے کو منتقل ہوتے ہیں. ہر روزصابن اور پانی سے چہرہ اور ہاتھ دھونے سےآنکھ کی بیماریوں کی روک تھام میں مدد ملتی ہے. دنیا کے کچھ حصوں میں، آنکھوں کا چھوت بلائنڈنگ(جس میں پپوٹوں کے اندر دانے نکلتے ہیں) کی طرف لےجا سکتا ہے جو کہ اندھے پن کا سبب بن سکتا ہے۔ اگرآنکھ زخمی یا متاثر ہوتو بصارت متاثر ہو کر کھوئ جا سکتی ہے۔ آنکھیں صاف اور صحت مند رکھنی چاہئیں.اگرآنکھیں صحت مند ہیں تو، سفید حصہ واضح ہوگا اورآنکھیں نم اور چمکدار ہوں گی، اور نقطہ نظر تیز ہوگا. اگر آنکھیں انتہائی خشک یا بہت سرخ اور زخم ہو، کوئ مادہ ہویا دیکھنے میں دشواری ہو تووہ جتنی جلدی ممکن ہو ایک تربیت یافتہ ماہرصحت سے جانچ پڑتال کروانی چاہئے۔.
- اور جانیے
- متعلقہ معلومات: صفائی
- متعلقہ معلومات: صحت