صحت خاندان کام

میں اپنی کھانے کی اشیاء کیسے محفوظ رکھ سکتی ھوں؟

نتوں کی بہت سی عمومی یماریاں کھانے کے زریعے پھیلتی ھیں۔ بعض اوقات جو لوگ فصل کی کٹائی کرتے ہیں، کھانا تیار کرتے ہیں یا کھانا پکاتے ہیں جراثیم ان لوگوں کے ہاتھوں سے کھانے میں داخل ھو جاتے ھیں ۔ کبھی کبھار ہوا کے جراثیم اورفنگس کھانے میں پیدا ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور کھانا برا (خراب) ہوجاتا ہے ۔ یہ اس وقت ہوتا ہے جب کھانا درست طریقے سے پکایا نہ گیا ھو یا اچھی طرح بند کر کے نہ رکھا گیا ھو، یا جب کھانا باسی ہو ۔