میں اچھی خوراک کا کیسے انتخاب کر سکتی ہوں؟
بعض دفع خوراک پکانے اور ذخیرہ کرنے سے پہلے ہی خراب ہوتی ہے۔ یہاں کچھ ہدایات دی گئ ہیں جنہیں خوراک پسند کرتے وقت ذہن میں رکھنا چاہیے۔تازہ (خام) خوراک میں مندرجہ ذیل خصوصیات ہونی چاہئیں:
- تاذہ اور موسم کے مطابق۔
- مکمل ہو- کہیں سے کٹی ہوئی، گلی ہوئی یا کیڑوں مکوڑوں نے نہیں کھائی ہو۔
- صاف ہو (گندی نہ ہو)۔
- خوشبو بھی تازہ ہو (خاص طور پر مچھلی ،شیل مچھل اور گوشت میں بو نہ ہو)۔
- ٹین کے ڈبے جونئے دکھتے ہوں (جنہیں زنگ نہ لگا ہو ، نہ ابھارہو، نہ پچکی ہو)
- ایسے جار جن کا ڈھکن صاف ہو۔
- ایسی بوتلیں جن پرٹک نہ لگی ہو۔
- ذخیرہ کرنے والے ایسے ڈبے جو بلکل سلامت ہوں ، پھٹے ہوئے نہ ہوں۔
- اور جانیے
- متعلقہ معلومات: صفائی
- متعلقہ معلومات: صحت