صحت خاندان کام

گھر میں صفائ ستھرائ بیماریوں سے کیسے بچا سکتی ھے ؟

ھر کے افراد کے ایک دوسرے سے قریبی رابطے میں ھونے کی وجہ سے جراثیم او بیماریاں بہت اسانی سے اپس پھیل جاتی ھیں-
ایک خاندان میں کم بیماریاں ہوں اگر وہ:
* کھانے اور پکانے کے برتن استعمال کرنے کے بعد انھیں صابن ( یا صاف راکھ) ور صاف پانی سے دھویں- اگر ممکن ہو تو ، انہیں دھوپ میں خشک کریں- (سورج کی روشنی کی بیماری پیدا کرنے والے بہت سے جراثیم کو مار دیتی ہے)